Read Online
Download Link 1
Download Link 2
خطبات ہند
حضرت مولانا حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی کے دورہ ہند اپریل ۲۰۱۱ کے بیانات کا مجموعہ
مرتب: حضرت مولا نا سجاد نعمانی صاحب
اشاعت دوم: دسمبر 2011 ء
ناشر: مكتبة الفقير فیصل آباد
جلد 1
احترام انسانیت۔ مسجد کے سنگ بنیاد کے موقع پر کچھ قيمتی ہدايات۔ محبت الہی اور اسکے حصول کا طريقہ۔ صفات حمیدہ سے خود کومزین کریں۔ نام خدا میں ہزاروں برکتیں۔ قرب الہی کے سات زینے۔ اسلامی شریعت کی خوب صورتی۔ اکابر دیوبند اور یقیں محکم۔ بارگاه خداوندی میں قابلیت سے زیادہ قبولیت کا اعتبار۔ عشق نبی ﷺ اور اسکے تقاضے۔ قرب الہی کیسے حاصل ہوتا ہے؟۔ الله كتنا مہربان ہے۔ الله كا ہر دم استحضار۔ علم وعلماء کا مقام اور ہمارے اکابر دیوبند۔
جلد 2
قرآن کو سمجھنے کی بھی کوشش کیجیئے۔ ہماری پریشانیوں کی وجہ ہمارے گناہ میں۔ رحمۃ للعالمين ﷺ۔ مثبت اور منفی طرز فکر کے نتائج۔ دعا کی اہمیت۔ دل پر محنت کرنا ضروری ہے۔ محبت بھری زندگی کیلئے چھ باتوں سے بچیں۔ تقوی اختیار کیجئے۔ دین خیر خواہی کا نام ہے۔ مغفرت کے دس اسباب۔ اتباع سنت میں ہی کامیابی ہے۔ تیرے ہاتھ میں ہو قرآن اور تو دنیا میں رہے پریشان؟۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔