Khutbat e Usmani By Mufti Muhammad Taqi Usmani خطبات عثمانی

   

Khutbat e Usmani - خطبات عثمانی

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Download Link 1

Vol 01(4MB)     Vol 02(5MB)

Vol 03(5MB)     Vol 04(5MB)

Vol 05(3MB)    Vol 06(3MB)

Download Link 2

Vol 01(4MB)     Vol 02(5MB)

Vol 03(5MB)     Vol 04(5MB)

Vol 05(3MB)    Vol 06(3MB)

خطبات عثمانی 
خطاب: شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی
ضبط و ترتیب : مولانا محمد عبد اللہ میمن صاحب استاذ جامعہ دار العلوم کراچی
ناشر: میمن اسلامک پبلشرز

جلد 1: دنیا کا سارا نظام اللہ تعالی چلا رہے ہیں ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۱) ۔ اللہ تعالی رحمن بھی ، رحیم بھی ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۲)۔ حساب کا دن آنے والا ہے (تفسیر سورۃ الفاتحہ ۳)۔ یہ دنیا چند روزہ ہے ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۴)۔ یہ دنیا آخری منزل نہیں ( تغییر سورۃ الفاتحہ ۵)۔ اللہ کا حکم سب سے مقدم ہے ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۶)۔ صرف اللہ سے مانگو ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۷)۔ اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا راستہ ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۸)۔ شفاء دینے والے اللہ تعالیٰ ہیں (تفسیر سورۃ الفاتحہ ۹)۔ سجدہ کسی اور کیلئے جائز نہیں ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۱۰)۔ اپنی کوشش پوری کرو ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۱۱)۔ اللہ کی طرف رجوع کرو (تفسیر سورة الفاتحه ۱۲)۔ صراط مستقیم حاصل کرنے کا طریقہ ( تفسیر سورۃ الفاتحہ ۱۳)۔ حضور پر جادو کا اثر اور اسکا توڑ ( سورۃ الفلق ۱)۔ ہر چیز کے شر سے پناہ مانگو ( سورۃ الفلق ۲)۔ حاسد کے حسد سے پناہ مانگو ( سورۃ الفلق ۳)۔ حسد کے درجات اور اسکا علاج ( سورۃ الفلق ۴)۔ شیطان کے زہر کا تریاق (سورۃ الناس ۱)۔ خیالات اور وہم کا علاج ( سورۃ الناس ۲)۔ جادو اور آسیب کا علاج ( سورۃ الناس ۳)۔ جھاڑ پھونک اور تعویذ گنڈے ( سورۃ الناس ۴)۔

جلد 2: حاجت روا صرف اللہ ہے (سورۃ اخلاص )۔ ابولہب کا دنیوی اور اخروی انجام ( سورۃ لہب ۱)۔ یہ مال و دولت کام نہیں آئیگا ( سورہ لہب ۲)۔ فتح مکہ کا واقعہ ( سورۂ نصر ۱)۔ اللہ کا شکر نعمتوں میں زیادتی کا ذریعہ (سوۂ نصر ۲)۔  ہر عبادت کے بعد دو کام ( سورۂ نصر ۳)۔ سوره کافرون۔ حضور ﷺ کی عظمت شان( سورہ کوثر )۔ سورة ماعون اور اس کا پس منظر۔ واقعہ معراج۔ ماہ شعبان کی فضیلت۔ رمضان ، زكاة وصدقات کا مہینہ۔ موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری۔ اللہ والوں کی پہچان۔

جلد 3: سورہ قریش اور شکر کی تلقین۔ سورت الفیل اور اسکا پس منظر۔ سورت الفیل اور اسکا پس منظر۔ غیبت کرنا حرام ہے (سورہ ہمزہ ۱)۔ ناموس رسالت کی حفاظت کیجئے (سوہ ہمزہ ۲)۔ سورہ شمس آفتوں سے حفاظت کا ذریعہ۔ رمضان رخصت ہو رہا ہے۔ رمضان کے بعد کی زندگی۔ ماہ ذیقعدہ کی فضیلت۔ حج نفلی کب کرنا چاہیے؟۔ حج و قربانی ہمیں کیا سبق دیتی ہے؟۔ ماہ ربیع الاول کی اہمیت۔ حضور ﷺ کی سیرت و سنت اپنائیں۔ حضور ﷺ کے اوصاف۔ خلق خدا پر رحم کرو۔ دین کا محافظ اللہ ہے۔ روٹ کس کو دیں؟۔

جلد 4: زندگی برف کی طرح پکھل رہی ہے (تفسیر سورہ عصر۱)۔ تندرستی ہزار نعمت ہے ( تفسیر سورہ عصر۲)۔ وعظ و نصیحت کی تین شرطیں ( تفسیر سورہ عصر۳)۔ برائی روکنے کے تین درجے (تفسیر سورہ عصر ۴)۔ برائی کو روکنے کی کوشش کرو (تغییر سورۂ عصر ۵)۔ امت محمدیہ (تفسیر سورہ عصر۶)۔ نصیحت کا موقع تلاش کرتے رہو ( تفسیر سورہ عصر ۷)۔ ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی فکر ( تفسیر سورہ تکاثر۱)۔ قبر میں جانے والا آپکو پکار رہا ہے (تفسیر سورہ تکاثر ۲)۔ نعمتوں کی بارش اور آخرت میں سوال ( تفسیر سورہ تکاثر ۳)۔ اللہ کی نعمتوں کی قدر کرو ( تفسیر سورہ تکاثر ۴)۔ اللہ کی نعمتوں کی قدر پہچانو ( تفسیر سورہ تکاثر ۵)۔ عمر اور جوانی کے بارے میں سوال ہوگا ( تفسیر سورہ تکاثر ۶)۔ کونسا مال حرام ہے ( تفسیر سورہ تکاثر ۷)۔  مال بچانے کے ناجائز طریقے ( تفسیر سورہ تکاثر۸)۔ علم پر عمل کے بارے میں سوال ہوگا ( تفسیر سور تکاثر ۹)۔ علماء، طلباء اور عوام کو ایک ایک نصیحت۔

جلد 5: تفسير سورة القارعة۔ تفسير سورة العاديات۔  تفسير سورة الزلزال۔
آخرت کی تیاری کریں۔ قیامت کا ہولناک منظر۔ سنت کے مطابق عمل کیجئے۔ اخلاص عمل میں وزن پیدا کرنے کا ذریعہ۔ اخلاص اعمال میں وزن کے لئے شرط ہے۔ گھوڑے سے وفاداری کا سبق لو۔ ناشکری کی پہلی قسم : غیر اللہ سے مانگنا۔ ناشکری کی دوسری قسم : نعمتوں کا غلط استعمال۔ پورا جسم ایک عظیم کارخانہ۔ ناشکری کی تیسری قسم : غفلت میں زندگی گزارنا۔ مال تو ہو، اس کی محبت نہ ہو۔ کونسا مال ۔ سکون کا باعث ہے؟۔ یہ مال و دولت کام نہیں آئے گا۔ میدان حشر میں کس طرح جمع کیا جائیگا ؟۔ کیا آپ عرش کے سائے میں جانا چاہتے ہیں؟۔ نیک کام کا خیال آئے تو فورا کرلو۔ گناہوں کو چھوٹا مت سمجھو۔ زندگی کے تمام کاموں کو عبادت بنادو۔ وہ چھوٹے اعمال جو باعث ثواب ہیں۔ عمل کم ثواب زیادہ۔

جلد 6: ھٹ دھرمی کرنے والے کو ہدایت نہیں ملتی ( تفسیر سورة بينه ۱)۔ اہل کتاب کون اور مشرکین کون؟ ( تفسیر سورۃ بینہ ۲)۔ انسانوں کی تین قسمیں ( تفسیر سورۃ بینہ ۳)۔ جنت اور اس کی صفات ( تفسیر سورۃ بینہ ۴)۔ جنت حاصل کرنے کیلئے خشیت اختیار کرو ( تفسیر سورۃ بینہ ۵)۔ شب قدر کی فضیلت ( تفسیر سورۃ القدر)۔ نزول قرآن کا آغاز ( تفسیر سورۃ العلق ۱)۔ انسان کی تخلیق اور قلم کے ذریعہ علم سکھانا ( تفسیر سورۃ العلق ۲)۔ علم سیکھنا فرض عین ہے ( تفسیر سورۃ العلق ۳)۔ انسان اللہ کی قدرت کا مظہر ہے ( تفسیر سورۃ العلق ۵)۔ مالداری گھمنڈ میں مبتلا نہ کر دے ( تفسیر سورۃ العلق ۶)۔ سجدہ اللہ کے قرب کا ذریعہ ( تفسیر سورۃ العلق ۷)۔ انسان سب سے بہترین مخلوق ہے ( تفسیر سورۃ والتین ۱)۔ برے اعمال والا اسفل السافلین میں ہوگا ( تفسیر سورۃ والتین ۲)۔ جوانی میں آخرت کیلئے تیاری کرلو ( تفسیر سورۃ والتین ۳)۔ حضور پر نبوت کی عظیم ذمہ داری ( تفسیر سورۃ الم نشرح ۱)۔ ہر پریشانی کے بعد راحت ضرور آئیگی ( تفسیر سورۃ الم نشرح ۲)۔ فارغ اوقات کو نفلی عبادات میں لگاؤ ( تفسیر سورۃ الم نشرح ۳)۔

   

Leave a Reply