كتاب الآثار بروايت امام محمد یہ فقہی ابواب پر مرتب حدیث کی سب پہلی تصنیف ہے اور امام محمد بن حسن الشیبانی اس کے راوی ہیں ۔ تمام ائمہ حدیث و فقہاء کرام نے جو تالیف بھی اس فن میں کی ہیں ان کی ترتیب میں اسی کتاب کا تنتج کیا گیا ہے ۔
تالیف: امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ الله
الايثار بمعرفة رواة الآثار از حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ الله
اضافہ شدہ نسخہ محدث جلیل علامہ محمد عبد الرشید نعمانی رحمہ الله کے حواشی سے مزین
صفحات: 267
اشاعت: 1407ھ
ناشر: ادارۃ القرآن و العلوم الاسلامیہ کراچی
Leave a Reply