کرسی پر نماز کا جواز و عدمِ جواز – ایک مطالعہ و تجزیہ
یہ ایک فقہی و تحقیقی رسالہ ہے جس میں کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کے شرعی احکامات، شرائط اور قیود کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ مصنف نے قرآن و سنت اور فقہِ حنفی کی روشنی میں واضح کیا ہے کہ کن شرعی اعذار کی بنا پر کرسی پر نماز پڑھنا جائز ہے اور کن صورتوں میں بلا عذر کرسی کا استعمال نماز کو فاسد یا مکروہ کر دیتا ہے
Leave a Reply