Kutub e Rijal o Tarikh ka Taaruf By Maulana Muhammad Noman کتب رجال و تاریخ کا تعارف
Download (2MB)
کتب رجال و تاریخ کا تعارف
اس کتاب میں فن اسماء الرجال اور تاریخ پر لکھی گئی گیارہ عنوانات کے تحت کتابوں کا تعارف کرایا گیا ہے۔ ثقہ رایوں پر لکھی گئی کتابیں – ضعیف روات پر لکھی گئی کتابیں – ثقہ اور ضعف دونوں قسم کے روات پر لکھی گئی کتابیں – کسی متعین کتاب کے رجال پر لکھی گئی کتابیں – صحاح ستہ کے رجال پر لکھی گئیں کتابیں – رواۃ سے متعلق کسی ایک شخصیت کی آراء پر لکھی گئیں کتابیں – کسی ایک متعین شہر کے روات پر لکھی گئی کتابیں – تاریخ وفیات روات کی معرفت پر لکھی گئی کتابیں – راویوں کے طبقات پر لکھی گئی کتابیں – فقہاء اربعہ کے مقلدین کے تراجم پر لکھی گئیں کتابیں – تاریخ اور تراجم پر لکھی گئی کتابیں
تالیف: مولانا محمد نعمان صاحب استاذ حدیث جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن کراچی
صفحات: 269
اشاعت: ٓ۱۴۴۶ / 2024
ناشر: مکتبۃ المتین کراچی
568
Leave a Reply