یہ ان افادات کا مجموعہ ہے جو سنن ترمذی شریف کے درس کے دوران اپنے اساتذہ کرام سے جمع کئے گئے ہیں اس میں ترمذی جلد اول حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی نظام الدین شامزئ صاحب رح اور جلد ثانی حضرت مولانا محمد زیب صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے۔ اختصار سے کام لیا گیا ہے تاکہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور کتاب کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ امتحان کیلئے بر وقت اور بھر پور تیاری ممکن ہو۔
افادات: حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئ ، حضرت مولانا محمد زیب صاحب
مرتب: مولانا محمد فیصل فاضل جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی
Leave a Reply