یہ برصغیر پاک و ہند کے معروف فقیہ اور محدث حضرت مولانا سید محمد امین حسنی محدث نصیر آبادیؒ کے بعض فقہی و علمی جوابات کا ایک اہم مجموعہ ہے۔ فاضل محقق نے پرانے مسودات اور فتاویٰ کے بکھرے ہوئے مواد کو جدید علمی اصولوں کے مطابق مرتب کیا ہے۔ مصنف حنفی ہے لیکن ان کا اسلوب خالص علمی ہے، جہاں ہر مسئلے میں جمہور امت کے موقف کے ساتھ ساتھ ٹھوس شرعی دلائل اور احادیث کے حوالوں کو اولیت دی گئی ہے
افادات: حضرت مولانا سید محمد امین حسنی محدث نصیر آبادی
Leave a Reply