Mal Kamane me Rah e Itidal By Mufti Ihsan Ullah Shaiq مال کمانے میں راہ اعتدال
Download (3MB)
مال کمانے میں راہ اعتدال اور حلال حرام میں تمیز
آج کے دور میں مال کمانے اور حاصل کرنے میں شرعی اصول اور احکام کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ہے۔ حلال و حرام کی تمیز نہیں ہوتی حتی کہ نماز، روزہ اور دیگر فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور سستی ہو جاتی ہے نیز مال حاصل کرنے کے لیے سودی کاروبار جوا، سٹہ، چوری، ڈاکہ، اور لوٹ کسوٹ، اور دیگر نا جائز ذرائع استعمال کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح خرچ کرنے میں بھی بے اعتدالی ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں قرآن وحدیث میں وارد شدہ واضح ارشادات کو جمع کئے گئے ہیں تاکہ مال کمانے اور خرچ کرنے کے متعلق ایک راہ اعتدال امت کے سامنے ہو اور اس پر عمل کر کے ہر قسم کی بے راہ روی سے بچا جا سکے۔
تالیف: مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب استاذ و معین مفتی جامعة الرشید کراچی
صفحات: 241
اشاعت: 2009
ناشر: دار الاشاعت کراچی
622
Leave a Reply