منتخب موضوع

البرہان کے زیراہتمام فضلائے مدارس کے لیے دینی، تعلیمی، اصلاحی، دعوتی، تربیتی اور انتظامی صلاحیتوں میں اضافے اور ان میدانوں میں بامقصد پیش رفت کے لیے راہنمائی فراہم کرتا ایک مختصر دورہ۔
ابھی رجسٹر کیجئے۔
Responses
-
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔ عرض اس طرح ہے کہ کوئ ایسی کتاب بھیج دیجئے جس میں غلط عقائد اور بدشگونی کے سلسلے میں ہماری رہنمائی ہوجائے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے گا
-
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
الف۔ مختصر
Ummat Mein Aetiqadi o Amali Bigaarh By Mufti Shoibullah Khan Miftahi امت میں اعتقادی وعملی بگاڑ
ب۔ تفصیلی
Al Tauheed ul Khalis By Mufti Shoibullah Khan Miftahi التوحید الخالص
-
Leave a Reply