یہ کتاب مقاصد شریعت کے موضوع پر فقہی مقالات کا مجموعہ ہے۔ اس میں علم مقاصدِ شریعت کی تعریف، اس کی تاریخ، ارتقاء اور اسلامی فقہ میں اس کی بنیادی اہمیت کو دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، بدلتے ہوئے حالات اور جدید دور کے پیچیدہ مسائل پر ان کا عملی اطلاق واضح کیا گیا ہے۔ نیز یہ کہ مقاصد شریعت کے نام پر شریعت کے واضح نصوص کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، بلکہ مقاصد کا فہم جدید اجتہاد میں معاون بنتا ہے۔
Leave a Reply