اس رسالے میں احادیث کی کتابوں سے منتخب مبارک اذکار اور دعاؤں کا ایک بہترین مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ وہ تمام اہم اور ضروری دعائیں شامل کی گئی ہیں جنہیں قاری کم سے کم وقت میں باآسانی پڑھ سکے۔ ہر دعا کا ترجمہ ، فضائل و فوائد اور تخریج و حوالہ کا اہتمام کیا گیا ہے
Leave a Reply