امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Mardon K 300 Fiqhi Masail By Asateza Bait ul Ilm مردوں کے ۳۰۰ فقہی مسائل

Read Online

Mardon K 300 Fiqhi Masail By Asateza Bait ul Ilm مردوں کے ۳۰۰ فقہی مسائل

Download Black (6MB)

Link 1      Link 2

Download Color (32MB)

مَردوں کے 300 فقهی مسائل
صحیح اسلامی عقائد کی وضاحت – وضو، غسل اور طہارت کے مسائل – اذان ، نماز اور جنازے کے احکام و مسائل – زکوۃ، روزہ اور اعتکاف کے مسائل کی ضروری تفصیل – مناسک حج وعمرہ اور قربانی کے ضروری مسائل۔
معاشرتی زندگی سے متعلق متفرق معاملات پر تقریباً ۳۰۰ سے زائد سوالات کے تفصیلی جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں
تعلیم بالغان میں درسا پڑھانے کے لئے مفید

مرتبین: اساتذہ بیت العلم
صفحات: ۲۷۴
اشاعت: ذوالحجہ ۱۴۳۸ھ بمطابق ستمبر ۲۰۱۷ء
ناشر: مكتبہ بيت العلم کراچی

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *