Mata e Waqt aur Karwan e Ilm By Maulana Ibn ul Hasan Abbasi متاع وقت اور کاروان علم
Download (3MB)
متاع وقت اور کاروان علم
جس میں وقت کی قدر، زندگی کی اہمیت، اہل علم کا ذوق مطالعہ، طلب علم میں بلند ہمتی اور انکے ہاں وقت کی قدر و قیمت کے واقعات کو ہزاروں صفحات سے چن چن کر دلچسپ و موثر انداز میں منتخب کیا گیا، جس کا مطالعہ قاری کو علم کا شوق، تحصیل علم میں محنت کا ایک نیا عزم اور وقت کی قدر و اہمیت کا ایک احساس تازہ عطا کرے گا۔
مؤلف: ابن الحسن عباسی
صفحات: ۳۰۵
شوال اشاعت: ۱۴۳۲
ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی
747
Leave a Reply