متاع وقت اور کاروان علم جس میں وقت کی قدر، زندگی کی اہمیت، اہل علم کا ذوق مطالعہ، طلب علم میں بلند ہمتی اور انکے ہاں وقت کی قدر و قیمت کے واقعات کو ہزاروں صفحات سے چن چن کر دلچسپ و موثر انداز میں منتخب کیا گیا، جس کا مطالعہ قاری کو علم کا شوق، تحصیل علم میں محنت کا ایک نیا عزم اور وقت کی قدر و اہمیت کا ایک احساس تازہ عطا کرے گا۔
مؤلف: ابن الحسن عباسی صفحات: ۳۰۵ شوال اشاعت: ۱۴۳۲ ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی
Leave a Reply