یہ کتاب ضعیف، مجروح، مجہول اور متروک راویوں کے احوال پر لکھی گئی ہے۔ اس میں امام ذہبی نے شیخ ابو احمد عبد اللہ بن عدی کی کتاب الکامل فی ضعفاء الرجال کے مواد کو اختصار اور جدید ترتیب کے ساتھ پیش کیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر محققین کی ضعیف راویوں کے بارے میں تحریر کردہ کتابوں سے بھی استفادہ کیا ہے۔ جرح و تعدیل کے متعلق کتب میں یہ کتاب نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔ اصل کتاب عربی میں ہے یہ اس کا ترجمہ ہے۔
مصنف: امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان الذہبی
جلد 1: الف
جلد 2: ب تا خ
جلد 3: د تا ظ
جلد 4: ع
جلد 5: ع تا ل
جلد 6: م
جلد 7: ن تا ی، کنیات، اسم منسوب، مجہولین و مجہولات
Leave a Reply