ڈاکٹر محمود الطحان کی کتاب أصول التخريج ودراسة الاسانید ایک مختصر مگر اپنے موضوع پر محیط جامع کتاب ہے۔ جس میں طلبہ علم حدیث اور محققین حدیث کے لئے کتب حدیث سے تخریج اور کسی مشہور حدیث کا اصل مقام معلوم کرنے کے پانچ منظم طریقے اخذ کیے گئے ہیں، اور ساتھ ہی دراسۃ الاسانید اور حدیث پر حکم لگانے کے اصول بھی مرتب کیے گئے ہیں، تاکہ یہ موضوع ہر طالب علم کے لیے آسان اور قابل رسائی ہو جائے۔ زیر نظر رسال اسی کتاب کا اردو خلاصہ و تلخیص ہے۔
Leave a Reply