یہ صحیح مسلم کے مقدمہ کی شرح ہے جس میں فاضل مصنف نے اپنی تین دہائیوں سے زائد عرصہ پر مشتمل صحیح مسلم کی کامیاب تدریس کے تجربات و مشاہدات کے موتی سلیس و عمدہ اسلوب میں پروئے ہیں، متن کے تحت اللفظ با وضاحت ترجمہ، حل لغات، اس میں مذکور رجال کے مختصر احوال، آسان فہم انداز میں عبارات وابحاث کی جامع تحلیل و تجزیہ ضمنی مباحث کی عمدہ تشریح و تصفیہ، اور حوالہ جات سے مزین مآخذ نے شرح کو عام و خاص کے لئے نافع بنایا ہے۔
Leave a Reply