Muhazarat e Qurani By Dr. Mahmood Ahmad Ghazi محاضرات قرآنی

Download (6MB)
محاضرات قرآن
اس کتاب میں قرآن مجید کا تعارف ، جمع و تدوین اور اس کی تاریخی اہمیت، تفسیر کے اصول، تاریخ اور مختلف مفسرین کے منہج کا تجزیہ، قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں اور اس کی فصاحت و بلاغت پر بحث، قرآنی علوم، نظمِ قرآن اور قرآن کے اسلوب، قرآن کی بنیادی تعلیمات اور ایک مدرس یا طالب علم کے لیے اس کی تدریس کے تقاضوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
صفحات: ۴۰۵
ناشر: الفیصل لاہور
اجمالی فہرست
خطبہ اول۔۔۔ تدریس قرآن مجید ایک منہاجی جائزہ
خطبہ دوم۔۔۔ قرآن مجید ایک عمومی تعارف
خطبہ سوم۔۔۔ تاریخ نزول قرآن مجید
خطبہ چہارم۔۔۔ جمع و تدوین قرآن مجید
خطبہ پنجم۔۔۔ علم تفسیر ایک تعارف
خطبہ ششم۔۔۔ تاریخ اسلام کے چند عظیم مفسرین قرآن
خطبہ هفتم۔۔۔ مفسرین قرآن کے تفسیری مناہج
خطبہ هشتم۔۔۔ اعجاز القرآن
خطبہ نهم۔۔۔ علوم القرآن ایک جائزہ
خطبہ دہم۔۔۔ نظم قرآن اور اسلوب قرآن
خطبہ یازد ہم۔۔۔ قرآن مجید کا موضوع اور اس کے اہم مضامین
خطبہ دوازدهم۔۔۔ تدریس قرآن مجید دور جدید کی ضروریات اور تقاضے
Related Books







Leave a Reply