منتخب موضوع
Responses
-
دعائیہ کلمات عزیز گرامی مفتی محمد نہال اختر سلمہ ،مصعب بن عمیررضی اللہ عنہ دبئ متحدہ عمارات بھی اللہ تعالی کے ان چنیدہ بندوں میں سے ہیں۔
اس جگہ پر رضی اللہ لکھا ہوا ہے کیا یہ صیحح ہے ؟-
کلیہ کی نسبت حضرت مصعب صاحب کی طرف ہے اور رضی اللہ عنہ حضرت مصعب صاحب کے لیے دعا ہے، جس میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم
-
Leave a Reply