Muntakhab Fatawa By Mufti Nisar Muhammad منتخب فتاوی

 

Read Online

Muntakhab Fatawa By Mufti Nisar Muhammad منتخب فتاوی

Download (2MB)

Link 1       Link 2

منتخب فتاوی – ایمانیات ، عقائد ، بدعات و رسومات
اکابر علماء کرام کے فتاوی سے ماخوذ 187 سوالات کا مدلل مجموعہ

جمع و ترتیب: ابو صہیب مفتی نثار محمد

اکابر علماء کی کتب فتاوی کے مطالعہ کے دوران موضوع سے متعلق جو بھی بات نظر سے گزری عادت کے مطابق اس کو نوٹ کرتا گیا ، خیال یہی تھا کہ ایمانیات اور عقائد سے متعلق آسان انداز میں اکابر علماء کے فتاوی کا ایک مختصر سا مجموعہ ترتیب دیا جائے بس اسی کے پیش نظر یہ مجموعہ آپ کے سامنے ہے۔
مندرجہ ذیل کتابوں سے استفادہ کیا ہے۔ كتاب النوازل ، احسن الفتاوی ، فتاوی محمودیہ، فتاوی قاسمیہ، فتاوی دار العلوم دیوبند، کفایت المفتی ، فتاوی رحیمیہ ، فتاوی حقانیہ، فتاوی فریدیہ، فتاوی عثمانی وغیرہ۔۔۔۔ مرتب

 

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ