اس کتاب میں امام ابن صلاح نے اپنے پہلے سے آئمہ حدیث کی کتب میں فن مصطلح سے متعلقہ مباحث کو جمع کر دیا ہے اور فن سے متعلقہ تمام مباحث کو با تفصیل بیان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ علماء کے اختلافات ان کے اقوال پر ملاحظات و مناقشات کو بھی خوب بیان کیا ہے۔ یہ اس کا اردو ترجمہ ہے۔
مؤلف: الإمام أبي عمرو بن عثمان بن عبد الرحمن الشهروري
Leave a Reply