Musnad e Ahmad ibn e Hanbal Urdu مسند امام احمد بن حنبل اردو

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
مسند امام احمد بن حنبل اردو
حدیث کی آزاد تر جمانی کی گئی ہے، الفاظ حدیث کی رعایت اور زبان کی روانی کا اہتمام، ترجمہ کرنے میں نفس ترجمہ اور کہیں کہیں مضمون حدیث کی وضاحت پر اکتفاء کیا گیا ہے۔ ہر حدیث پر اعراب کا اہتمام کیا گیا ہے، تخریج اور دیگر کتب حدیث سے حوالہ جات کا التزام کیا گیا ہے۔، حدیث کی صحت اور ضعف کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، آخری دو جلدیں احادیث کے اشاریے حروفِ تہجی کی ترتیب پر مشتمل ہیں، کتاب کا آغاز ایک مفید اور محققانہ مقدمہ سے کیا گیا ہے، مقدمے کا اختتام ایک مفصل فہرست پر کیا گیا ہے جس میں مسند کے تمام راوی صحابہ کرامؓ کے اسماء گرامی حروفِ تہجی کی ترتیب پر مرتب کیے گئے ہیں
مؤلف: حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
مترجم : مولانا محمد ظفر اقبال







Leave a Reply