یہ درسی تقاریر اور دروس کا مجموعہ ہے۔ • حدیث کا ترجمہ، مشکل اور غریب الفاظ کی تحقیق، مطلب و مفہوم کی مکمل وضاحت کی گئی ہے۔ مذاہبِ اربعہ کی تفصیل اور ان پر مبسوط کام کیا گیا ہے۔فقہاء ومحدثین کے اقوال مختلفہ کے درمیان محاکمہ اور تطبیق، احادیث کی تخریج، کتاب کے شروع میں طویل مقدمۃ العلم ہے جو علم حدیث کے مکمل تعارف، تدوین حدیث کی تاریخ اور منکرین حدیث کے علمی تعاقب پر مشتمل ہے
Leave a Reply