Nahw Meer Urdu By Maulana Nazir Husain نحو میر اردو

Nahw Meer Urdu By Maulana Nazir Hussain نحو میر اردو از مولانا ناظر حسین بن عثمان ہتھوڑوی

Read Online

Download (1MB)

Link 1       Link 2

نحو میر اردو مع ضروری و مفید اضافات و مع مشقیہ سوالات ماخوذ از تسہیل النحو ( یعنی نحومیر مع طریقہ تعلیم )
جس میں نحومیر کی ہر فصل کے ساتھ ایسے سوالات لکھ دیے گئے ہیں کہ اگر طلبہ کو اُن کی مشق کرائی جائے تو صرف اسی کتاب کے پڑھنے سے نحو کے مسائل بسہولت از بر ہو کر مبتدی میں عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو جائے گی۔

تالیف: حضرت مولانا عبد اللہ صاحب گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ

مرتب: مولانا ناظر حسین بن عثمان ہتھوڑوی

صفحات: ۱۵۸
اشاعت: چھٹا ایڈیشن ۱۴۴۶ / 2025
ناشر : جامعہ مظہر سعادت بانسوٹ، گجرات (الہند)

رہنمائے ترکیب مع رہبر اجراء

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *