عقل و نقل سے راہ یقین تک – الانتباہات المفیدہ عصر حاضر میں
یہ کتاب حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے مشہور رسالے الانتباہات المفیدہ کی عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق آسان اور عام فہم تشریح ہے۔ اس میں تقدیر، عبادات، سیاسیات، معاشرت اور اخلاق سے متعلق اہم مباحث کے ساتھ ایسے جامع بنیادی اصول بیان کیے گئے ہیں جن کی روشنی میں نئے فکری شبہات کا تجزیہ ممکن ہے۔ یہ کتاب طلباء و اساتذہ کے لیے اصل کتاب کی تفہیم کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ جدید الحاد اور سائنسی و فلسفیانہ اعتراضات کا مدلل جواب دینے کا سلیقہ بھی سکھاتی ہے۔
Leave a Reply