نوادر الفقہ – فقہی رسائل اور منتخب فتاوی کا مجموعہ
اس مجموعے میں اہم تحقیقی مقالات، فقہی رسائل اور منتخب فتاویٰ شامل ہیں۔ اصولِ فقہ، فقہ اور تصوف کا باہمی تعلق، زکوٰۃ و عشر کے جدید مسائل، رؤیت ہلال، یورپ میں اوقات نماز، قانونِ شہادت، اور ملکی و معاشی امور جیسے اہم موضوعات پر مدلل اور تحقیقی بحث کی گئی ہے۔
Leave a Reply