Related Books
Response
-
جزاکم اللہ خیرا
Share this Book

Download (21MB)
نوادر الحقائق اردو شرح کنز الدقائق
یہ کنز الدقائق کی ایک جامع شرح ہے جس میں مکمل عربی عبارت اعراب کے ساتھ دی گئی ہے، سلیس اور با محاورہ ترجمہ کا التزام کیا گیا ہے، اہم مسائل کو عنوانات کے ذریعہ واضح کیا گیا ہے،مذاہب کا بیان باحوالہ ہے، جدید مسائل پر بحث کی گئی ہے، انداز بیان انتہائی سہل اور عام فہم ہے اور ہر مسئلہ کی اختصار کے ساتھ مکمل وضاحت کی گئی ہے۔ کتاب کے شروع میں تفصیلی مقدمہ کیا گیا ہے
مترجم و شارح: مفتى ابو عمار عبد المالک صاحب، استاذ الحدیث جامعہ عثمانیہ شیر شاہ کراچی
Related Books



![Kanz al Daqaiq [Dar al Siraj] - كنز الدقائق دار السراج Kanz al Daqaiq [Dar al Siraj] - كنز الدقائق دار السراج](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2026/02/Kanz-Al-Daqaiq.jpg)

Leave a Reply