امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Islami Aqaid wa Maloomat By Maulana Shah Alam Gorakhpuri اسلامی عقائد و معلومات از مولانا شاہ عالم صاحب گورکھپوری

Islami Aqaid wa Maloomat By Maulana Shah Alam Gorakhpuri اسلامی عقائد و معلومات

زیر نظر کتاب سوال جواب کے دلچسپ پیرائے میں اس مقصد سے ترتیب دی گئی ہے کہ دوران تعلیم ہی طلبہ کو مرحلہ وار ضروری عقائد سے واقف کرا دیا جائے تا کہ وہ اپنی جگہ خود بھی اپنے ایمان کی حفاظت کر سکیں اور باطل مذاہب یا گمراہ فرقوں… مزید

Urdu Sharh Meer Isaghuji By Zahoor Ahmad اردو شرح میر ایساغوجی از محترم ظہور احمد صاحب

Urdu Sharh Meer Isaghuji By Zahoor Ahmad اردو شرح میر ایساغوجی

اس شرح میں ایساغوجی کا متن اور پھر اس کا ترجمہ رکھا ہے پھر اقول سے میر ایساغوجی کی وضاحت ہے۔ اردو شرح میں ابتدائی مقدمہ کے علاوہ شرح میر کا ترجمہ فی الحال شامل نہیں ہے۔ بلکہ آسان الفاظ میں اس کی مباحث کی وضاحت کرنے کی کوشش کی… مزید

Balighat aur Niswan ke Makatib By Mufti Ahmadullah Nisar بالغات اور نسواں کے مکاتب از مفتی احمد اللہ نثار قاسمی

Balighat aur Niswan ke Makatib By Mufti Ahmadullah Nisar بالغات اور نسواں کے مکاتب

بالغات اور نسواں کے مکاتب – طریقہ کار، نصاب و نظام۔ تعلیم نسواں شریعت کی روشنی میں – خواتین کی تعلیم و تربیت عقل کی روشنی میں – تعلیم یافتہ خواتین کا تذکرہ – لڑکیوں کو دینی تعلیم نہ دینے کے نقصانات – نصاب تعلیم اور تعلیم کی شکلیں –… مزید

Difa e Seerat e Tayyiba By Mufti Muhammad Ashraf Abbas Qasmi دفاع سیرت طیبہ از مفتی محمد اشرف عباس قاسمی

Difa e Seerat e Tayyiba By Mufti Muhammad Ashraf Abbas Qasmi دفاع سیرت طیبہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس شخصیت اور پاکیزہ زندگی کے تعلق سے مستشرقین و معاندین کی غلط بیانی و دروغ گوئی کا علمی جائزہ اور سیرت طیبہ کی پاکیزگی و تقدس کے شواہد و دلائل۔ مفتی محمد اشرف عباس صاحب قاسمی… مزید