تحفة الطالب شرح اردو موطا امام مالک کتاب الاشربۃ تا باب اجرۃ الحجام۔ عبارت با اعراب ، با محاورہ ترجمہ ، جامع تشریح ، مسائل کی تفصیل ، مختلف فیہ مسائل میں مذاہب ائمہ مع الدلائل ، حنفی نقطہ نظر کی وجہ ترجیح ، حدیث کے مشکل الفاظ کے لغوی اور مرادی معنی ، فوائد کے عنوان سے بہت سی قیمتی نصیحتیں
شارح: مولانا مفتی محمد عباس قاسمی بدایونی صفحات: ۳۶۲ ناشر: مکتبۃ المدینہ دیوبند
Leave a Reply