امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Tabyin ul Mantiq By Maulana Muhammad Zahid Mazahiri تبیین المنطق از مولانا محمد زاہد بن محمد اسماعیل صاحب مظاہری

Tabyin ul Mantiq By Maulana Muhammad Zahid Mazahiri تبیین المنطق

تبیین المنطق اردو شرح تیسیر المنطق – یہ کتاب تیسیر المنطق کی تشریح و تسہیل پر مشتمل ہے اور اپنے فوائد نیز سہل تر انداز نگارش کی وجہ سے بجائے خود ایک مستقل تصنیف ہے جس کا مطالعہ اگر ذرا توجہ سے کر لیا جائے تو تمام مبادیات منطق اور… مزید

Dharhi kion nahi rakhte By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi داڑھی کیوں نہیں رکھتے؟ از مولانا غیاث احمد رشادی صاحب

Dharhi kion nahi rakhte By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi داڑھی کیوں نہیں رکھتے؟

داڑھی کا حکم، داڑھی کے فضائل، داڑھی سنت بھی واجب بھی، داڑھی کی مقدار، بنی ہوئی صورت کو بگاڑنے والو، داڑھی مونڈھنا گویا دین سے منہ موڑنا ہے، داڑھی بڑھاو اور مشرکین کی مخالفت کرو، مصری علماء ہمارے لئے نمونہ نہیں ہیں، داڑھی اہل یورپ کی نگاہوں میں، داڑھی کے… مزید

Jamat e Aula ki Takidaat aur Jamat e Sania ke Mufsidaat By Mufti Ahmadullah Nisar جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات

Jamat e Aula aur Jamat e Sania By Mufti Ahmadullah Nisar جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات

اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے تمام مذاہب و مسالک کی آراء ونقول کے استیعاب کے ساتھ قرآن وحدیث اور واقعات سلف کا قیمتی ذخیرہ جمع کر دیا ہے، جماعۃ اولی کی اہمیت کو ذکر کرتے ہوئے جماعۃ ثانیہ کی جائز شکلوں کو بھی باحوالہ نقل کیا ہے۔… مزید

Uloom ul Hadith aur uske Mutaallaqat علوم الحديث اور اس کے متعلقات - گجرات کے محدثین عظام کے مقالہ جات

Uloom ul Hadith – علوم الحدیث

علوم الحديث اور اس کے متعلقات – دار العلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا بھروچ میں منعقدہ سمینار کے موقع پر تحریر شده قیمتی و نادر مقالات کی تلخیص کا گراں قدر مجموعہ – مقالہ نگار: مدارس گجرات کے مؤقر محدثین عظام… مزید

Tohfa e Zul Hijjah wa Qurbani By Mufti Mubeen ur Rahman تحفہ ذو الحجہ و قربانی از مفتی مبین الرحمن صاحب

Tohfa e Zul Hijjah wa Qurbani By Mufti Mubeen ur Rahman تحفہ ذو الحجہ و قربانی

ماہ ذو الحجہ سے متعلق پانچ مفید رسائل کا مجموعہ۔ ماہ ذو الحجہ اور عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و احکام – قربانی شریعت کے مطابق کیجیے – تکبیرات تشریق کے احکام – عیدین کی نماز کا طریقہ مع چند ضروری مسائل – عیدین کے متفرق احکام… مزید