Tarikh ul Hadith By Qazi Abdul Samad Sarim تاریخ الحدیث
یہ قدیم کتاب تدوین حدیث و فنون حدیث کی تاریخ پر مشتمل ہے، باوجود اختصار ہر پہلو پر کافی روشنی ڈالی گئی ہے، طرز بیان دلچسپ اور عبارت سلیس ہے۔ مطالب کو اس طرح واضح کیا ہے کہ عام و خاص یکساں مستفید ہو سکتے ہیں۔ قاضی عبدالصمد صارم سیوہاروی