Taqreer e Tirmizi Urdu By Mufti Taqi Usmani تقریر ترمذی
دوران درس سنن ترمذی کے ابواب البیوع پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے دیے گئے درسی تقاریر کا مجموعہ ہے۔ روزمرہ کے مالی و معاشرتی معاملات کو حدیث اور فقہ کی روشنی میں آسان اور عام فہم انداز میں واضح کیا گیا ہے۔ دار العلوم کراچی کے استاد مولانا محمد عبد اللہ میمن نے نہایت عرق ریزی سے کتابی صورت