Aham Masail By Mufti Muhammad Jafar Milly اہم مسائل
یہ دار الافتاء جامعہ اکل کوا سے شائع شدہ چند کتابوں کا مجموعی نچوڑ ہے، جس میں عصر حاضر میں ابتلاء عام مسائل کو زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایمان و عقائد، مسائل طہارت ، مسائل نماز، زکوۃ، روزہ اور حج وغیرہ کے مسائل جمع کئے گئے ہیں۔ تاکہ روزانہ گھر یا مسجد میں تعلیم