Mashini Zabiha By Islamic Fiqh Academy مشینی ذبیحہ فقہ اسلامی کی روشنی میں
یہ کتاب جدید صنعتی دور میں جانوروں اور مرغیوں کو مشینوں کے ذریعے ذبح کرنے کے شرعی احکام پر ممتاز علماء و مفتیانِ کرام کے پیش کردہ تحقیقی مقالات، استفتاءات اور شرعی تجاویز کا مجموعہ ہے، جدید مذبح خانوں میں رائج مشینی ذبح کے طریقوں کا قرآن، سنت اور چاروں فقہی مذاہب کی روشنی میں تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔