Sahih Muslim Urdu صحیح مسلم اردو
عام فہم ترجمے کے ساتھ ساتھ اکثر ابواب کے آخر میں احادیث کا جامع خلاصہ دیا گیا ہے، روایات کے ظاہری تضاد کو اسلاف کے طریقے پر دور کیا گیا ہے، اور فقہی مسائل کو مفتیٰ بہ قول کے مطابق پیش کیا گیا ہے۔ مزید برآں، کثیر المعنی الفاظ کی وضاحت اور معترضین کے اعتراضات کے عمدہ جوابات کے ساتھ