إرشاد الحليم إلى آداب التعليم في ضوء ما جرى بين الخضر والكليم – آداب تعلیم و تعلم حضرت موسیٰ و خضر علیہما السلام کے واقعہ کی روشنی میں
سورہ کہف میں حضرت موسی علیہ السلام کے اپنے خادم حضرت یوشع کی معیت میں حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات کے لیے سفر اور دوران سفر پیش آنے والے واقعات میں تعلیم و تعلیم اور افادہ و استفادہ کے سلسلہ میں بہترین اصول و ضوابط پوشیدہ ہیں۔متعلقہ آیات کریمہ سے ۲۸۹ اصول مستنبط کئے گئے ہیں جو اس رسالہ میں مختصراً بیان کیے گئے ہیں، جو تعلیم تعلم ، استفادہ و استفاضہ اور خادم و مخدوم کے باہمی ربط سے متعلق اصول و آداب کے علاوہ دیگر مختلف مسائل و احکام اور آداب معاشرت پر مشتمل ہیں۔
تالیف : محقق کبیر حضرت مولانا محمد امین صاحب اورکزئی شہید
Leave a Reply