Aasar us Sunan Urdu By Maulana Muhammad Ashraf آثار السنن اردو
آثار السنن فنِ حدیث میں احناف کے فقہی مستدلات پر لکھی گئی ایک مایہ ناز اور مستند ترین کتاب ہے، جسے مشہور محدث اور فقیہ علامہ ظہیر احسن شوق نیمویؒ (مولانا محمد بن علی نیموی) نے تالیف کیا ہے یہ اس کا ترجمہ ہے۔ ترجمہ کے ساتھ اصل ماخذ کے ابواب و صفحات، اعراب اور مختصر اردو حواشی بھی شامل ہیں۔