Masala e Sood By Mufti Muhammad Shafi مسئلہ سود
جس میں سود کی تعریف ، تجارتی سود، جاہلیت عرب کا سود اور قرآن وسنت میں اُس کا مفہوم، اس کی حرمت اور اس پر وعید شدید اور اس کی دینی ، دنیوی اور معاشی تباہ کاری پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے تالیف: حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ ، حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی