امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Khuda ki Sifaat By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi خدا کی صفات از حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندہلوی

Khuda ki Sifaat By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi خدا کی صفات

ذات خداوندی باوجود ایک ہونے کے پھر سب کمالات کے ساتھ موصوف ہے۔ ایک شخص کلکٹری اور مجسٹریٹی دونوں کے کام کرتا ہے اس لئے دو نام ہو گئے ورنہ حقیقت میں وہ ایک ہی ذات ہے۔ ایسے ہی ذات خداوندی بھی بسبب جدا جدا کاموں کے خالق ، رازق… مزید

Deen wa Mazhab By Mufti Ubaid ur Rahman نظام زندگی میں دین و مذہب

Deen wa Mazhab By Mufti Ubaid ur Rahman نظام زندگی میں دین و مذہب

دین و مذہب کا جامع تعارف، اس کی غیر معمولی اہمیت و معنویت، بے دینی اور دین بے زاری کی موجودہ یلغار کا اصل پس منظر، عصری الحاد کے اسباب و نتائج اور اس کے سدباب کے مفید اور پائیدار تدابیر، اس حوالے سے موجودہ معاشرے کا سنجیدہ تجزیہ و… مزید

Aag se Jalne aur Jalane ke Ahkam By Mufti Abdullah Firdaws آگ سے جلنے اور جلانے کے احکام از مفتی عبد الله فردوس صاحب

Aag se Jalne aur Jalane ke Ahkam By Mufti Abdullah Firdaws آگ سے جلنے اور جلانے کے احکام

آگ سے جلنے اور جلانے کے شرعی احکام، مسائل اور واقعات
مسئلہ اخراق یعنی آگ سے جلنے اور جلانے ، داغنے کے متعلق شرعی احکام اور مفید واقعات، آگ سے حفاظت کی مسنون دعاؤں کا ایک ذخیرہ۔
تالیف: مفتی عبد الله فردوس رئیس دار الافتاء جامعه الفلاح بخشالی مردان… مزید

Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام از مولانا مفتی اقبال حسین صابری

Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام

علاج معالجہ، مریض اور ڈاکٹر سے متعلق ہدایات، سرجری برائے پوسٹ مارٹم، پیوند کاری، تعلیم، ولادت ، نس بندی، تبدیلی جنس، حسن و زیبائش، پلاسٹک سرجری ، بالوں کی پیوند کاری کے مسائل واحکام مکمل تفصیل و تحقیق کیساتھ بیان کئے گئے ہیں۔
تالیف: مولانا مفتی اقبال حسین صابری صاحب… مزید