Muhazarat e Qurani By Dr. Mahmood Ahmad Ghazi محاضرات قرآنی
اس کتاب میں قرآن مجید کا تعارف ، جمع و تدوین اور اس کی تاریخی اہمیت، تفسیر کے اصول، تاریخ اور مختلف مفسرین کے منہج کا تجزیہ، قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں اور اس کی فصاحت و بلاغت پر بحث، قرآنی علوم، نظمِ قرآن اور قرآن کے اسلوب، قرآن کی بنیادی تعلیمات اور ایک مدرس یا طالب علم کے لیے اس کی تدریس کے تقاضوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔