Fatawa Khatm e Nubuwwat فتاوی ختم نبوت
فتاوی ختم نبوت – 3 جلدیں – اس میں برصغیر پاک و ہند کے مایہ ناز اور مستند مفتیانِ کرام اور مختلف دارالافتاء کے ان فتاویٰ جات کو یکجا کیا گیا ہے جو عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت، منکرینِ ختمِ نبوت خصوصاً قادیانیت کے شرعی حکم، اور ان سے متعلق سماجی و اقتصادی بائیکاٹ کے مسائل پر دیے گئے ہیں۔