Hadees e Saqalain By Maulana Muhammad Nafe حدیث ثقلین
کتاب ہذا میں فاضل مؤلف نے علمی اور تحقیقی انداز میں رسول اللہ ﷺ کی مشہور متواتر روایت “حدیثِ ثقلین” کی اسناد، طرق اور متن کا نہایت باریک بینی اور دیانت داری سے جائزہ لیا ہے۔ مصنف نے مناظرانہ اور جذباتی انداز سے ہٹ کر خالص علمی و غیر جانبدارانہ اسلوب اختیار کرتے ہوئے اس حدیث پر ہونے والی ابحاث،