یہ شرح وقایہ کی جلد ثانی کتاب النکاح تا کتاب الرضاعت کی شرح ہے۔ اس میں حل عبارت، اعراب، فقہی مسلک و دلائل مع فقہی اصطلاحات، شرائط و فضائل و اقسامِ نکاح، اسباب حرمت نکاح، معیار کفو اور برادری پر فقہی تحقیق، اقسام مہر، مہر ازواج نبوی، مہر فاطمی کی مقدار، نو مسلم عورت کا مہر، حقوق و مسائلِ رضاعت، بچہ کے دودھ پینے سے رشتوں کی فقہی تفصیلات اور دیگر فقہی احکام کا مدلل بیان ہے۔
مؤلف: مولانا شاہد حسن قاسمی، استاد دارالعلوم دیوبند
Leave a Reply