Milad un Nabi [S.A.W] By Maulana Ashraf Ali Thanvi میلاد النبی ﷺ
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کا تالیف فرمودہ رسالہ “میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم” جس میں حضرت تھانوی نے میلاد کی شرعی حیثیت کو اچھی طرح واضح فرمایا ہے، اور جو لوگ علماء دیوبند پر تہمت لگاتے ہیں کہ یہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر مبارک سے منع کرتے ہیں، اس کی کھل کر