Mansab e Imamat By Maulana Shah Ismail Shaheed منصب امامت
منصب امامت حضرت شاہ اسمعیل شہید مالیہ کی کتاب “منصب امامت ” فارسی کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کی اشاعت کا مقصد وحید یہ ہے کہ فی زمانہ بعض مبتدعین نے حضرت شہید کی کتاب تقویتہ الایمان کے بعض فقروں کو انبیاء و اولیاء کی توہین و اہانت پر محمول کیا ہے اور شاہ صاحب پر طرح طرح کے الزام