Tawzeeh ul Waqf By Qari Muhammad Siddiq Sansrodi توضیح الوقف حاشیہ جامع الوقف
زیر نظر رسالہ جامع الوقف اردو زبان میں اپنے طرز کا وہ واحد رسالہ ہے جس میں کچھ مختصر کچھ مفصل مگر متن کے انداز میں علم وقف کے ضروری مسائل کو بیان فرمایا گیا جسکی زبان اصطلاحی اور مسائل کثیر ہیں پھر اسکا تعلق دور اخیر میں فن تجوید و قرآت کے مرجع و ماوی شیخ القراء حضرت مولانا حافظ قاری مقری محب الدین صاحب نور اللہ مرقدہ کی شخصیت گرامی سے ہے جنکا اصولی ذوق مشہور و معروف