Usool e Tafseer wa Uloom Quran By Maulana Muhammad Yousuf Banuri اصول تفسیر و علوم قرآن
پیش نظر کتاب محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری کی علوم قرآن کے موضوع پر عربی تالیف “يتيمة البيان” کا اردو ترجمہ ہے، حضرت بنوری رح نے جامعہ اسلامیہ ڈابھیل کے زمانہ تدریس میں اپنے شیخ استاذ امام العصر محدث کبیر مولانا محمد انور شاہ کشمیری رح کی مشہور کتاب مشکلات القرآن کا مقدمہ “يتيمة البيان لمشكلات القرآن“ کے نام سے تحریر فرمایا جو اس کتاب کے ساتھ مجلس علمی کی طرف سے اب تک شائع ہوتا رہا،