Nukaat ul Quran By Shykh Muhammad Bin Abi Bakr Al Razi نکات القرآن
مسائل الرازی واجو بتها من غرائب آی التنزيل یعنی نکات القرآن قرآن کریم کے بیش قیمت علمی وادبی نکات واسرار ۱۰۰ سوالات کے ہزاروں تشفی بخش جوابات جو قرآن مجید کے علوم و معارف اور رموز کی تشریح و تفہیم میں بے مثال ہیں۔ مفسرین، علماء اور طلباء کے لیے ایک نایاب کتاب پہلی بار اردو کے پیرہن میں۔ مصنف: شیخ زید الدین محمد بن ابی بکر بن عبد القادر الرازی