مسائل الرازی واجو بتها من غرائب آی التنزيل یعنی نکات القرآن
قرآن کریم کے بیش قیمت علمی وادبی نکات واسرار ۱۰۰ سوالات کے ہزاروں تشفی بخش جوابات جو قرآن مجید کے علوم و معارف اور رموز کی تشریح و تفہیم میں بے مثال ہیں۔ مفسرین، علماء اور طلباء کے لیے ایک نایاب کتاب پہلی بار اردو کے پیرہن میں۔
مصنف: شیخ زید الدین محمد بن ابی بکر بن عبد القادر الرازی
Leave a Reply