Shahadat e Husain [R.A] By Qari Muhammad Ishaq Multani شہادت حسین
محرم الحرام کے فضائل و مسائل – حضرات اہل بیت – حضرة سیدنا علی، معاویہ و حسنین رضی اللہ عنہم کی مبارک سیرت و مناقب – سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا موقف اور مقام و مرتبہ – مستند کتب سے واقعہ کر بلا کی تفصیلات – امام حرم نبوی کا تاریخی خطبہ – اپنے موضوع پر پہلی مفصل کتاب جو علماء حق کے مسلک اعتدال کی ترجمان ہے